نحو
لسانیا ت کی شاخ جس میں جملے کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
(علم نحو سے رجوع مکرر)
علم النحو قواعد زبان اور لسانیات کا وہ حصہ ہے جس میں ہم مرکبات اور جملوں کی بناوٹ کا علم حاصل کرتے ہیں اور جملوں میں استعمال ہونے والے مختلف الفاظ کی حیثیت پر بحث کرتے ہیں۔
مثال
ترمیماللہ ایک ہے۔ اس جملے میںکونسے الفاظ ملے ہیں تو یہ جملہ بنا ہے اور ہر لفظ کس طرح استعمال ہوا ہے۔ ان کی اپنی حیثیت کیا ہے، نحو کے زمرے میں آتا ہے۔جہاں جملے میں ہونے والی تمام تبدیلوں کا بغور مطالعہ کیا جاتا ہے[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ www.dynamo.com http://www.dynamo.com/assets.htm۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-29
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|title=
غیر موجود یا خالی (معاونت)