کرداری علوم
(علوم سلوکیہ سے رجوع مکرر)
علوم سلوکیہ یا کرداری علوم (Behavioral sciences) ان علوم میں سے کوئی سا،جو مختلف جسمانی اور سماجی حالات میں انسانوں اور جانوروں کی عادات اور رویوں کا مطالعہ کرتے ہیں، ان میں نفسیات، عمرانیات /سماجیات اور سماجی بشریات شامل ہیں