علی احمد (کرکٹر)
علی احمد (پیدائش: 13 دسمبر 1994ء) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 29 نومبر 2017ء کو نمیبیا کے خلاف آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ میں نیدرلینڈز کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا جہاں انہوں نے 9 رنز بنائے۔ [2]
علی احمد | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 13 دسمبر 1994ء (31 سال) |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ali Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
- ↑ "ICC Intercontinental Cup at Dubai, Nov 29-Dec 2 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29