علی اسد چانڈیہ
علی اسد چانڈیہ (Ali Asad Chandia)1976ء میں لاہور، پاکستان [1] میں پیدا ہوئے۔ وہ میری لینڈ امریکا [2]کے الہدی ایلیمنٹری سکول کے سابق استاد ہے[3]۔علی اسد پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا میں لشکر طیبہ کے دہشت گردوں کو اسلحہ اور دیگر معاونت فراہم کی[4]۔6 جون 2006 کو جیوری نے انہیں متفقہ طور پر مجرم پایا۔ انہیں 15 سال جیل کی سزا ہوئی ہے، جس میں آخر کے تین سال انہیں زیرنگرانی ضمانت مل سکتی ہے[5]۔
علی اسد چانڈیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1976ء (عمر 47–48 سال) |
شہریت | پاکستان |
درستی - ترمیم |
رہائی
ترمیمانہیں 19 جولائی 2019 کو جیل سے رہا کیا گیا[6]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ US v. Ali Asad Chandia, 06-4997 (United States Court of Appeals for the Fourth Circuit 2008)۔
- ↑ "Teacher jailed for aiding LeT"۔ Times of India۔ 26 August 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2008۔
A 29-year-old Maryland man has been sentenced to 15 years in prison for being accused of providing support to Pakistan-based terrorist outfit Lashkar-e-Taiba.
- ↑ Matthew Barakat (March 11, 2011)۔ "Judge sentences ex-teacher in terror case, again"۔ NBC News۔ December 3, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023
- ↑ Terrorism suspect released on bond آرکائیو شدہ 2006-05-09 بذریعہ وے بیک مشین Diamondback Online
- ↑ Teacher at College Park school sentenced for aiding terrorists آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gazette.net (Error: unknown archive URL) Gazette, Maryland Community Newspapers Online
- ↑ "Find an inmate."۔
Released On: 07/19/2019