علی جبر

مصری فٹ بال کھلاڑی

على جبر جبر مسعد ((مصری عربی: علي جبر مسعد)‏; پیدائش 1 جنوری 1989ء) ایک مصری پیشہ ور ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی ہے جو الزاملک کلب اور مصر قومی فٹ بال ٹیم میں بطور سینٹر بیک کھیلتا ہے۔[1]

علی جبر

شماریات ترمیم

بین الاقوامی ترمیم

یہ شماریات 19 جون 2018ء تک کی ہیں۔[2]
مصر قومی فٹ بال ٹیم
سال Apps گول
2014 2 0
2015 1 0
2016 6 1
2017 9 0
2018 6 0
کل 24 1

اعزازات ترمیم

زمالک

  • مصری پریمئیر لیگ: 2014–15ء
  • مصر کپ: –15ء، 2015–16ء
  • مصری سوپر کپ: 2016ء

مصر

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ali Gabr"۔ FootballDatabase۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2018 
  2. علی جبر National-Football-Teams.com کے موقع حبالہ پر
  3. Amy Lofthouse (5 فروری 2017)۔ "مصر 1 – 2 کیمرون"۔ بی بی سی اسپورٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017