مصر قومی فٹ بال ٹیم ((مصری عربی: مُنتخب مَــصـر)‏، منتخب مصر)، مشہور بہ فراعنہ، مردوں کے فیفا ایسوسی ایشن فٹ بال میں مصر کی نمائندگی کرتی ہے۔ اور اس کا انتظام مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (EFA) کے پاس ہے، اس کا قیام 1921ء میں ہوا، یہ مصر میں فٹ بال کا انتظام و انصرام کرتی ہے۔ ٹیم کا تاریخی میدان قاہرہ بین الاقوامی سٹیڈیم رہا ہے، لیکن سنہ 2012ء سے ٹیم اپنے زیادہ تر میچ برج العرب سٹیڈیم، اسکندریہ میں کھیل رہی ہے۔

مصر
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتفرعون
((مصری عربی: الفراعنة)‏ El Phara'ena)
ایسوسی ایشنمصری فٹ بال ایسوسی ایشن
ذیلی کنفیڈریشنUNAF (شمالی افریقا)
کنفیڈریشنافریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچہیکٹر کپر
اسسٹنٹ کوچاسامہ نبی
کیپٹنعصام الحضری
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والااحمد حسن (184)
ٹاپ اسکوررHossam Hassan (70)
ہوم اسٹیڈیمBorg El Arab Stadium
فیفا رمزEGY
فیفا درجہ44 کم 1 (15 مارچ 2018ء)
اعلی ترین فیفا درجہ9 (جولائی – ستمبر 2010ء، دسمبر 2010ء)
کم ترین فیفا درجہ75 (مارچ 2013ء)
ایلو درجہ50 Steady (20 مارچ 2018)
اعلی ترین ایلو درجہ6 (اگست 2010)
کم ترین ایلع درجہ62 (9 مارچ 1986, 12 جون 1997)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 اطالیہ 2–1 مصر 
(گینت، بلجئم; 28 اگست 1920ء)
سب سے بڑی جیت
 مصر 15–0 لاؤس 
(جکارتا، انڈونیشیا; 15 نومبر 1963ء)[1]
سب سے بڑی شکست
 اطالیہ 11–3 مصر 
(ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز; 10 جون 1928ء)
عالمی کپ
ظہور3 (اول 1934)
بہترین نتائج13ویں، 1934ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور23 (اول 1957ء)
بہترین نتائجفتوحات، 1957ء، 1959ء، 1986ء، 1998، 2006ء، 2008ء اور 2010ء
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1999ء)
بہترین نتائجگروپ مرحلہ، 1999ء اور 2009ء

فیفا عالمی کپ میں مصر کی شرکت ترمیم

مصر نے تین بار فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے: 1934ء، 1990ء اور 2018ے میں۔ 1934ء میں مصر پہلا عرب اور پہلا افریقی ملک تھا جس نے فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ پہلے عالمی کپ میں ہنگری سے اپنے پہلے اور واحد مقابلے میں مصری ٹیم ہار گئی تھی۔ 1990ء فیفا عالمی کپ میں مصر نے صرف ایک گول کیا، یہ گول مجدی عبد الغنی نے کیا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ میں مصر کا پہلا پوائنٹ تھا۔ دسمبر 2017ء تک، مصر عالمی کپ میں دو مقابلے ہارا اور 2 برابر رہے۔

بتاریخ 8 اکتوبر، 2017ء، مصر نے 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے کانگو کو 2–1 سے شکست دے کر جگہ بنا لی۔[2] دونوں گول محمد صلاح نے کیے، دوسرا گول مقابلے کے آخری منٹ میں پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ صلاح نے سب سے زیادہ گول کیے تھے (اتنے ہی پریجوس نقولا نے کیے) تیسرا دور سی اے ایف 2018 عالمی کپ کوالیفکیشن میں مصر نے پانچ گول کیے۔

1 دسمبر 2017ء کو فیفا عالمی کپ 2018ء کے لیے باضابطہ ڈرا بمقام کریملن اسٹیٹ پیلس منعقد کیا گیا۔ اس میں مصر گروپ اے میں میزبان روس، یوراگوئے اور سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

وردی ترمیم

Kit provider Period
  ایڈیڈاس 1990–1995
  Venecia 1995–1998
  Puma 1999–2004
  ایڈیڈاس 2004–2006
  Puma[3] 2006–2012
  ایڈیڈاس[4] 2012–present

کوچنک اسٹاف ترمیم

کرنٹ اسٹاف ترمیم

 

|روئی ویٹوریا، the current manager of the Egypt national football team.[[

درجہ نام حواشی
Head Coach   Héctor Cúper
Assistant coach   Osama Nabih
1st Assistant coach   José Fantaguzzi
Goalkeeping coach   Ahmed Nagy
Team director   Ehab Leheta
Analyst and Assistant Coach   Mahmoud Fayez
Physical trainer   Antonio Sarioglou
Team doctor   Mahmoud Aboul Ela
Team Administrator   محمد صلاح
Masseur   Badr Hamed
Physiotherapist   Hossam El Ibrashy
Kit manager   Abdullah El Sayed
Media officer   Mostafa Tantawi

سابقہ منیجر ترمیم

 

Source: Egyptian National Team Coaches

کھلاڑی ترمیم


موجودہ ٹیم ترمیم

ان اٹھائی‎ کھلاڑیوں میں سے کھلاڑیوں کو چنا گیا جو دوستانہ مقابلہ جو پرتگال قومی فٹ بال ٹیم اور یونان قومی فٹ بال ٹیم کے خلا ف 23 اور 27 مارچ 2018ء کو کھیلا گیا۔[6][7]
کیپس اور گول 23 مارچ 2018ء پرتگال قومی فٹ بال ٹیم کے خلاف۔

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1 1گ ک عصام الحضری (کپتان) 15 جنوری 1973ء(1973-01-15) ‏(51) 156   التعاون
16 1گ ک Ahmed El-Shenawy 14 مئی 1991ء(1991-05-14) ‏(32) 29   زمالک
23 1گ ک محمد الشناوی 18 دسمبر 1988ء(1988-12-18) ‏(35) 1   الاھلی
1گ ک Mohamed Awad 6 جولائی 1992ء(1992-07-06) ‏(31) 2   Ismaily
2 2ڈی ایف علی جبر 10 جنوری 1989ء(1989-01-10) ‏(35) 19   West Bromwich Albion
3 2ڈی ایف Ahmed Elmohamady 9 ستمبر 1987ء(1987-09-09) ‏(36) 75   Aston Villa
4 2ڈی ایف Omar Gaber 30 جنوری 1992ء(1992-01-30) ‏(32) 22   Los Angeles FC
6 2ڈی ایف Ahmed Hegazi 25 جنوری 1991ء(1991-01-25) ‏(33) 43   West Bromwich Albion
7 2ڈی ایف Ahmed Fathy (نائب کپتان) 10 نومبر 1984ء(1984-11-10) ‏(39) 124   الاھلی
13 2ڈی ایف Mohamed Abdel-Shafy 1 جولائی 1985ء(1985-07-01) ‏(38) 49   Al Fateh
20 2ڈی ایف Saad Samir 1 اپریل 1989ء(1989-04-01) ‏(35) 9   الاھلی
27 2ڈی ایف Ayman Ashraf 9 اپریل 1991ء(1991-04-09) ‏(33) 3   الاھلی
5 3ایم ایف Sam Morsy 10 ستمبر 1991ء(1991-09-10) ‏(32) 3   Wigan Athletic
8 3ایم ایف Tarek Hamed 24 اکتوبر 1988ء(1988-10-24) ‏(35) 19   زمالک
11 3ایم ایف محمود کہربا 13 اپریل 1994ء(1994-04-13) ‏(30) 16   اتحاد کلب (جدہ)
12 3ایم ایف Moamen Zakaria 12 اپریل 1988ء(1988-04-12) ‏(36) 11   الاہلی اسپورٹس کلب جدہ
14 3ایم ایف Ramadan Sobhi 23 جنوری 1997ء(1997-01-23) ‏(27) 20   Stoke City
17 3ایم ایف Mohamed El Neny 11 جولائی 1992ء(1992-07-11) ‏(31) 59   آرسنل
18 3ایم ایف Shikabala 5 مارچ 1986ء(1986-03-05) ‏(38) 27   Al Raed
19 3ایم ایف Abdallah Said 13 جولائی 1985ء(1985-07-13) ‏(38) 33   الاھلی
21 3ایم ایف Trézéguet 1 اکتوبر 1994ء(1994-10-01) ‏(29) 22   Kasımpaşa
22 3ایم ایف Amr Warda 13 ستمبر 1993ء(1993-09-13) ‏(30) 13   Atromitos
25 3ایم ایف Hossam Ashour 9 مارچ 1986ء(1986-03-09) ‏(38) 13   الاھلی
3ایم ایف Hussein El Shahat 6 ستمبر 1991ء(1991-09-06) ‏(32) 2   Al Ain
3ایم ایف Mohamed Magdy 1 جنوری 1996ء(1996-01-01) ‏(28) 0   ENPPI
9 4ایف ڈبلیو Kouka 5 مارچ 1993ء(1993-03-05) ‏(31) 15   Braga
10 4ایف ڈبلیو محمد صلاح 15 جون 1992ء(1992-06-15) ‏(31) 57   لیورپول فٹ بال کلب
15 4ایف ڈبلیو Marwan Mohsen 26 فروری 1989ء(1989-02-26) ‏(35) 21   الاھلی

حالیہ نتائج اور رونما ہونے الے فکسچر ترمیم

حالیہ مقابلے۔

2018 ترمیم

ریکارڈ ترمیم

جلی حروف میں وہ کھلاڑی ہیں، جو بین الاقوامی فٹ بال میں متحرکھیلتے رہے۔

Most Caps[8]
# کھلاڑی مقابلے گول دور
1 Ahmed Hassan 184 33 1995–2012
2 Hossam Hassan 169 69 1985–2006
3 عصام الحضری 156 0 1996–0000
4 Ibrahim Hassan 131 14 1988–2002
5 Ahmed Fathy 124 3 2002–0000
6 Hany Ramzy 123 3 1988–2003
7 Wael Gomaa 114 1 2001–2013
8 Ahmed El Kass 112 25 1987–1997
Abdel Zaher El Sakka 112 4 1997–2010
10 Rabie Yassin 109 1 1982–1991
Top Goalscorers[8]
# کھلاڑی گول مقابلے گون ریٹو دور
1 Hossam Hassan 69 169 0.41 1985–2006
2 Hassan El Shazly 42 62 0.68 1961–1975
3 Mohamed Abou Trika 38 100 0.38 2001–2013
4 محمد صلاح 33 57 0.58 2011–0000
5 Ahmed Hassan 33 184 0.18 1995–2012
6 Amr Zaki 30 63 0.48 2004–2013
7 Emad Moteab 28 70 0.40 2004–2015
8 Ahmed El Kass 25 112 0.22 1987–1997
9 Mahmoud El Khatib 24 54 0.44 1974–1986
10 Gamal Abdel Hamid 24 79 0.30 1979–1993

In فروری 2017, Egypt set a new record, not being defeated for 24 consecutive African Cup of Nations matches, since their last match at the 2004 African Cup of Nations۔ Egypt also won their 9th consecutive match in the ACN, beating گھانا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010 African Cup of Nations final match, and becoming the first team to win three consecutive ACN titles.

Subsequent to leading Egypt to its third consecutive ACN victory under his tenure, Egypt coach Hassan Shehata was offered the role of coaching the نائجیریا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010ء فیفا عالمی کپ in جنوبی افریقا۔[9] In فروری 2010, the ای ایف اے agreed to let Shehata take charge of Nigeria in 2010 World Cup only if official request was sent.[10] Ultimately, Shehata did not take the position.

مقابلوں کا اریکارڈ ترمیم


فیفا عالمی کپ ترمیم

فیفا عالمی کپ فیفا عالمی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
  1930ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
  1934ء فیفا عالمی کپ پہلا مرحلہ 13ویں 1 0 0 1 2 4 دستہ 2 2 0 0 11 2
  1938ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
  1950ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
  1954ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 0 0 2 2 7
  1958ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
  1962ء فیفا عالمی کپ
  1966ء فیفا عالمی کپ
  1970ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
  1974ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
  1978ء فیفا عالمی کپ 10 6 2 2 15 11
  1982ء فیفا عالمی کپ 2 0 1 1 0 1
  1986ء فیفا عالمی کپ 6 3 2 1 3 4
  1990ء فیفا عالمی کپ گروپ مرحلہ 20ویں 3 0 2 1 1 2 دستہ 8 4 3 1 7 2
  1994ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 6 3 2 1 9 3
  1998ء فیفا عالمی کپ 6 3 1 2 15 5
    2002ء فیفا عالمی کپ 10 5 4 1 22 9
  2006ء فیفا عالمی کپ 10 5 2 3 26 15
  2010ء فیفا عالمی کپ 13 9 1 3 22 7
  2014ء فیفا عالمی کپ 8 7 0 1 19 14
  2018ء فیفا عالمی کپ اہل 8 5 1 2 12 5
  2022ء فیفا عالمی کپ
کل گروپ مرحلہ 3/21 4 0 2 2 3 6 89 51 18 20 161 85

افریقا اقوامی کپ ترمیم

افریقا اقوامی کپ افریقا اقوامی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D* L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
  1957 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
  1959 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
  1962 فائنل ہارا دوم 2 1 0 1 4 5 دستہ اہل بوجہ فائنل کھیلنا
  1963 سیمی فائنل سوم 3 2 1 0 11 5 دستہ
  1965 کوالیفائی سے قبل چھوڑ دیا
  1968 کھیلنے سے انکار کر دیا 3 2 1 0 6 4
  1970 سیمی فائنل تیسرا 5 3 1 1 10 5 دستہ 2 1 1 0 2 1
  1972 اہل نہیں تھا 4 3 0 1 6 6
  1974 سیمی فاغنل تیسرا 5 4 0 1 13 5 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
  1976 سیمی فائنل چہارم 6 1 2 3 9 12 دستہ 4 3 1 0 11 3
  1978 اہل نہیں تھا 2 0 1 1 4 5
  1980 سیمی فائنل چہارم 5 2 1 2 6 7 دستہ 2 1 0 1 4 3
  1982 کھیلنے سے انکار کر دیا 2 2 0 0 7 3
  1984 سیمی فائنل چہارم 5 2 2 1 6 6 دستہ 4 2 1 1 3 2
  1986 فاتح اول 5 3 1 1 5 1 Squad اہل بوجہ میزبان ملک
  1988 گروپ مرحلہ ششم 3 1 1 1 3 1 دستہ اہل بوجہ سابقہ فاتح
  1990 گروپ مرحلہ ہشتم 3 0 0 3 1 6 دستہ 4 2 1 1 8 2
  1992 گروپ مرحلہ یازدہم 2 0 0 2 0 2 دستہ 6 3 3 0 13 5
  1994 کوائٹر فائنل پنجم 3 1 1 1 4 1 دستہ 6 2 2 2 6 5
  1996 کوائٹر فاغنل ہے تم 4 2 0 2 5 6 دستہ 10 6 3 1 24 5
  1998 فاتح اول 6 4 1 1 10 1 دستہ 6 2 3 1 12 4
    2000 کوائٹر فائنل پنجم 4 3 0 1 7 3 دستہ اہل وجہ سابقہ فاتح
  2002 کوائٹر فائنل ششم 4 2 0 2 3 3 دستہ 6 4 1 1 11 6
  2004 گروپ مرحلہ نہم 3 1 1 1 3 3 دستہ 4 3 0 1 14 1
  2006 فاتح 1st 6 4 2 0 12 3 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
  2008 فاتح اول 6 5 1 0 15 5 دستہ 6 3 3 0 9 2
  2010 فاتح اول 6 6 0 0 15 2 دستہ 13 9 1 3 22 7
    2012 اہل نہیں تھا 6 1 2 3 5 5
  2013 2 0 1 1 3 4
  2015 6 2 0 4 5 6
  2017 فائنل ہارا دوم 6 3 2 1 5 3 دستہ 4 3 1 0 7 1
  2019 طے ہونا باقی ہے 1 0 0 1 0 1
  2021 طے ہونا باقی ہے
  2023
کل 7 ٹائٹل 22/29 91 51 15 25 155 86 103 54 26 23 182 81

فیفا کنفیڈریشن کپ ترمیم

مصر 9 فیفا کنفیڈریشن کپ مقابلوں میں سے صرف 2 میں شریک ہوا ہے، دونوں بار مصری ٹیم گروپ مرحلے ہی میں باہر ہو گئی۔ مصر پہلی بار کنفیڈریشن کپ میں 1999 میں بوجہ 1998ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ دوسری بار 2009ء میں بوجہ 2008ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ ٹیم نے ایک مقابلہ اطالیہ قومی فٹ بال ٹیم سے 1–0 گروپ اسٹیج کے دوسرے مرحلے میں جیتا۔

فیفا کنفیڈریشنز کپ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
  1992 اہل نہیں تھا
  1995
  1997
  1999 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 5 9 دستہ
    2001 اہل نہیں تھا
  2003
  2005
  2009 گروپ مرحلہ ششم 3 1 0 2 4 7 دستہ
  2013 اہل نہیں تھا
  2017
2021 ابھی منعقد نہیں ہوا
کل گروپ مرحلہ 2/9 6 1 2 3 9 16

عرب اقوامی کپ ترمیم

عرب اقوامی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
  1963 شریک نہیں ہوا
  1964
  1966
  1985
  1988 سیمی فائنل سوم 6 3 2 1 6 0 دستہ
  1992 فاتح اول 4 3 1 0 5 3 دستہ
  1998 گروپ مرحلہ دہم 2 1 0 1 3 5 دستہ
  2002 شریک نہیں ہوا
  2012 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 3 4 دستہ
کل 1 ٹائٹل 4/9 15 7 5 3 17 12

اولمپکس ریکارڈ ترمیم

اولمپکس
شمولیت: 9
سال/میزبان راؤنڈ Pld W D L GF GA Pld W D L GF GA
  1896ء گرمائی اولمپکس فٹ بال کا کھیل شامل نہیں تھا
  پیرس 1900 شریک نہیں ہوا
  سینٹ لیوس 1904
  ہندن 1908
  اسٹاک ہوم 1912
  انٹورپ 1920 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 2 اہل نہیں تھا
  پیرس 1924 کوائٹر فائنل 2 1 0 1 3 5
  ایمسٹرڈیم 1928 چوتھا درجہ 4 2 0 2 12 19
  1932ء گرمائی اولمپکس فٹ بال شامل نہیں تھا
  برلن 1936 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3 اہل نہیں تھا
  لندن 1948 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3
  ہیلسنکی 1952 پہلا مرحلہ 2 1 0 1 6 7
  میلبورن 1956 فائنل سے باہر 2 2 0 0 9 3
  روم 1960 پہلا مرحلہ 3 0 1 2 4 11 4 3 0 1 11 5
  توکیو 1964 چوتھا درجہ 6 2 1 3 18 16 4 3 1 0 14 6
  میکسیکو 1968 کوالیفائی سے باہر
  میونخ 1972 اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
  مونٹریال1976 2 0 1 1 1 2
  ماسکو 1980 فائنل سے باہر 4 1 3 0 7 4
  لاس اینجلس 1984 کوائٹر فائنل 4 1 1 2 5 5 6 3 2 1 6 3
  سیول 1988 اہل نہیں تھا 4 2 1 1 7 2
کل 9/19 24 7 3 14 51 71 28 15 8 5 57 28

اعزازات ترمیم

افریقی مقابلے ترمیم

فاتح(7):   1957،   1959،   1986،   1998،   2006،   2008،   2010 (سب سے کامیاب ٹیم)
فائنل ہارا (2):   1962،   2017
تیسرا درجہ (3):   1963،   1970،   1974
چوتھا درجہ (3): 1976، 1980، 1984
فاتح (2):   1987،   1995
تیسرا درجہ (1):   1973
فائنل ہارا (2):   1988, 2007
فاتح (1):   2011 (سب سے کامیاب ٹیم)

عرب مقابلے ترمیم

فاتح (4):   1953،  1965،  1992،  2007 (سب سے کامیاب ٹیم)
فائنل ہارا (1):   1961
فاتح (1):   1992
تیسرا درجہ (1):   1988
فاتح (2):   1972،  1975 (سب سے کامیاب ٹیم)

دیگر مقابلے ترمیم

Mediterranean Games

فاتح(1):   1955
نقری تمغے (1):   1951
کانسی کے تمغے (1):   1983

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.superkoora.com/ar/match/55084/stats[مردہ ربط]
  2. "Mohamed Salah brace sends Egypt to Russia"۔ AfricanFootball.com۔ 8 اکتوبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  3. Puma Cancel Egypt Shirt Deal Football Shirts News
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 10 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2018 
  5. Book: "This is Yugoslavia: World Cup France 98" pag. 12
  6. "Cuper calls up 17 foreign-based player for مارچ friendlies"۔ kingfut.com۔ 6 مارچ 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2018 
  7. "Marwan Mohsen returns as Cuper names local-based squad for Portugal, Greece friendlies"۔ kingfut.com۔ 13 مارچ 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2018 
  8. ^ ا ب Hazem Adel۔ "Egypt – Record International Players"۔ RSSSF۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013 
  9. Shehata Claims Nigeria Interest آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL)۔ FIFA website.
  10. "Nigeria/Egypt: Egypt FA Allow Shehata-Nigeria Talks"۔ 17 فروری 2010 – AllAfrica سے 

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Egypt national football team

سانچہ:International Football

سانچہ:UAFA Football سانچہ:2010 Africa Cup of Nations finalists سانچہ:Africa Cup of Nations Winners سانچہ:Men's Mediterranean Games Football winners سانچہ:National sports teams of Egypt