علی خان (پاکستانی کرکٹر)
علی شمشیر خان (پیدائش: 1 اگست 1989ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو سیالکوٹ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 1 اگست 1989ء سیالکوٹ، پاکستان |
ماخذ: Cricinfo، 12 نومبر 2015ء |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Ali Khan". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2015.