علی شان (کرکٹر)
علی شان (پیدائش: 17 اکتوبر 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 26 ستمبر 2017ء کو 2017-18 قائد اعظم ٹرافی میں فیصل آباد کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 17 اکتوبر 1994 |
ماخذ: Cricinfo، 12 اگست 2017ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ali Shan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Faisalabad, Sep 26-29 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2017
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021