علی بن احمد بن مکرم اللہ صعیدی عدوی مالکی ( 1112ھ - 1189ھ - 1700ء -1775ء ابو الحسن العدوی، المعروف بالصعیدی، منفلوط کے قریب قریہ "بنی عدی" میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے عہد میں فقہائے مالکیہ کے شیخ الشیوخ اور جامعہ ازہر کے جلیل القدر علماء میں شامل تھے، حدیث اور اس کے علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ [4] [5] [6]

علی صعیدی عدوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1700ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1775ء (74–75 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حیاتِ ابو حسن صعیدی

ترمیم

ابو حسن صعیدی بنی عدی میں پیدا ہوئے اور پھر قاہرہ آ کر اپنے دور کے مشائخ کے دروس میں شرکت کی۔ انہوں نے شیخ علی بن محمد الشناوی سے طریقتِ احمدیہ حاصل کی اور جامعہ ازہر سمیت دیگر اداروں میں تعلیم حاصل کی۔

کتب ابو حسن صعیدی

ترمیم

ابو الحسن الصعیدی کی اہم تصانیف میں شامل ہیں:

  1. . حاشية على كفاية الطالب الرباني لرسالة ابن أبي زيد القيرواني – طبع فقه۔
  2. . حاشية على شرح العزية للزرقاني – طبع۔
  3. . حاشية على شرح الخرشي على خليل – طبع۔
  4. . حاشية على شرح شيخ الإسلام زكريا الأنصاري على ألفية المصطلح للعراقي – مخطوط۔
  5. . حاشية على شرح الجوهرة لعبد السلام – مخطوط۔
  6. . حاشية على شرح السلم للأخضري – مخطوط۔
  7. . تقريرات على شرح السنوسية للمصنف – مخطوط۔
  8. . التحريرات والنكات على شرح المحلي للورقات – طبع دار الرياحين، 1442ھ / 2021م
  9. . رسالة فيما تفعله فرقة المطاوعة من المتصوفة من البدع كالطبل والرقص – مخطوط۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب آئی ایس این آئی: https://isni.org/isni/0000000082763220
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1089606990
  3. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n88248750
  4. علي، مرادي، محمد خليل بن (1874)۔ كتاب سلك الدرر في أعيان القرن الثاني عشر (عربی میں)۔ المطبعة الاميرية العامرة،۔ ج 3۔ ص 206۔ 2023-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  5. مطرجي (20 اکتوبر 2009)۔ الفقه المالكي (عربی میں)۔ بيروت: دار الفكر للطباعة والنشر والتوزيع۔ ج 1۔ ص 65۔ 2023-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  6. لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔
  7. العدوي، علي بن أحمد بن مكرم الله، الصعيدي (1 جنوری 2012)۔ حاشية العدوي على كفاية الطالب الرباني لرسالة ابن أبي زيد القيرواني في مذهب الإمام مالك (عربی میں)۔ دار الكتب العلمية۔ ISBN:978-2-7451-0710-7۔ 2023-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا