علی عزیر محمود (پیدائش 14 اکتوبر 1996) ایک پاکستانی فٹبالر ہے جو پاکستان پریمیئر لیگ کلب واپڈا ایف سی اور پاکستان کی قومی ٹیم کے لیے دفاعی مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] علی عزیر پاکستان پریمیئر لیگ میں واپڈا کے لیے 2018 میں کھیلنا شروع کیا۔ [2]

علی عزیر
ذاتی معلومات
مکمل نام علی عزیر محمود
تاریخ پیدائش (1996-10-14) 14 اکتوبر 1996 (عمر 28 برس)
مقام پیدائش فیصل آباد, پاکستان
پوزیشن مڈ فیلڈر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
واپڈا ایف سی
نمبر 7
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2018–2019 واپڈا ایف سی 18 (1)
2019–2020 خان ریسرچ لیبارٹریز فٹ بال کلب، راولپنڈی 0 (0)
2020– واپڈا ایف سی 5 (0)
قومی ٹیم
2019– پاکستان قومی فٹ بال ٹیم 13 (0)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 13 جنوری 2019
‡ National team caps and goals correct as of 21 نومبر 2023

بین الاقوامی کیریئر

ترمیم

علی عزیر 2022 فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے کمبوڈیا روانہ ہوئے۔ [3] انھوں نے 6 جون 2019 کو کمبوڈیا کے خلاف 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا،وہ نوید رحمان کے ہاف ٹائم متبادل کے طور پر آیا۔

کیریئر کے اعدادوشمار

ترمیم

یہ اعدادو شمار12 جنوری 2019تک ہیں۔

کلب موسم لیگ کپ [nb 1] کل
ڈویژن ایپس اہداف ایپس اہداف ایپس اہداف
واپڈا 2018-19 [4] پاکستان پریمیئر لیگ 18 1 5 1 23 2
کل 18 1 5 1 23 2
کل کیریئر 18 1 5 1 23 2

بین اقوامی

ترمیم

یہ اعدادو شمار12 نومبر 2023تک ہیں۔

قومی ٹیم سال ایپس اہداف
پاکستان 2019 2 0
2023 11 0
کل 13 0

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan - Ali Uzair - Profile with news, career statistics and history - Soccerway"۔ us.soccerway.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-08
  2. "Ali Uzair - Soccer player profile & career statistics - Global Sports Archive"۔ globalsportsarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-08
  3. "Pak football team leaves for Qatar quietly". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). 10 دسمبر 2018. Retrieved 2019-06-08.
  4. "Ali Uzair - Player Info"۔ globalsportsarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-11

بیرونی روابط

ترمیم