علی عظمت
پاکستانی گلوکار
علی عظمت پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکار ہیں جو 20 اپرئل 1970ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ علی عظمت کو بنیادی طور پر پاپ گائیکی کی وجہ سے شہرت حاصل ہے مگر گلوکاری کے علاوہ یہ ایک موسیقار،لکھاری اور اداکار بھی ہیں۔ 90ء کی دہائی میں ان کے موسیقائی بینڈ جنون کو بہت شہرت حاصل ہوئی اور بینڈ نے کئی ہٹ گانے گائے۔ بعد میں جنون گروپ ٹوٹ گیا اور علی عظمت نے اکیلے گانا گانا شروع کیا۔ ساتھ ہی علی نے موسیقی کے ساتھ اداکاری بھی شروع کی اور 2013 کی لالی وڈ فلم وار میں ایک سیاست دان اعجاز احمدکا کردار نبھایا۔[3] اس کے علاوہ علی عظمت جیو کے پروگرام پاکستان آئیڈل کے جج کے طور پر بھی شریک تھے۔
علی عظمت | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اپریل 1970ء (55 سال)[1] ایبٹ آباد |
شہریت | ![]() |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | راک موسیقی |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کار |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
گانے
ترمیمعلی عظمت کے مشہور گانوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔
- سیوں نی
- ہے جذنہ جنوں
- بلھیاء
- گرج برس
- پپو یار
اداکاری
ترمیمٹی وی پروگرام
ترمیم- پاکستان آئیڈل
- کوک سٹوڈیو
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1241856 — بنام: Ali Azmat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6d8d4da4-9e89-4c3a-a5eb-efb072fb267b — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ Ali Azmat - IMDb