وار (فلم)
انگریزی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم "وار"(جو اردو کے لفظ پر مبنی ہے جس کے معنی ہیں حملہ کرنا) اس فلم کے مصنف اور پیشکار "حسن وقاص رانا" ہیں اور ہدایت کار ہیں "بلال لاشاری" ۔
وار | |
---|---|
فائل:Waar (film poster).jpg پوسچر | |
ہدایت کار | بلال لاشاری[1] |
پروڈیوسر | حسن وقاص رانا[2] |
تحریر | حسن وقاص رانا |
ستارے | شان شاہد شمعون عباسی علی عظمت عائشہ خان میشہ شافی |
موسیقی | امیر منور[3] |
سنیماگرافی | بلال لاشاری |
ایڈیٹر | بلال لاشاری |
پروڈکشن کمپنی | MindWorks Media Off Road Studios |
تقسیم کار | اے آر وائی فلمز Mandviwalla Entertainment |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 minutes[5] |
ملک | پاکستان |
زبان | انگریزی اور اردو |
بجٹ | روپیہ 17 کروڑ (US$1.6 ملین)[6][7] |
باکس آفس | روپیہ 40 کروڑ (US$3.7 ملین)[8] |
مرکزی خیال
ترمیمفلم کا موضوع پاکستان میں دہشت گردی اور ااس کے تدارک کے لیے انسداد دہشت گردی پولیس کی کارروائیوں پر مبنی ہے۔جس میں پاکستانی سیکورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کاوشوں کو پیش کیا گیا ہے۔
کردار
ترمیمفلم میں نمایاں کردار ادا کرنے والے :
و دیگر
اجرا
ترمیمفلم کی نمائش 15 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ کے موقعے پر کی گئی ۔ اس کی نمائش سے پہلے پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی نے اس کی نمائش کے لیے معاون اشتراک کیا ۔ فلم نے اپنے اجرا کے پہلے دو ہفتے میں ہی اپنے اخراجات پورے کر لیے ۔ یعنی پندرہ کروڑ کا بزنس کر لیا ۔ فلم کی کامیابی پر بالی ووڈ ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ہدایت کار بلال لاشاری کو ٹوئٹر پر مبارک باد دی ۔
دوسرا حصہ
ترمیم2014 میں وار فلم کا دوسرا حصہ ریلیز کیا جائے گا۔اس اسلسلے میں اے آر وائی ڈیجیٹل اور مائنڈمیڈیا کے درمیان معاہدہ بھی ہو گیا ہے[9]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑
- ↑ Sher Khan (23 ستمبر 2013)۔ "Why Waar's music took two years to make"۔ The Express Tribune۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-11
- ↑ "It's official: Waar set for Eidul Azha release"۔ The Express Tribune۔ 4 اکتوبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-11
- ↑ "Four films to be released today"۔ Dawn۔ 16 اکتوبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-16
- ↑
- ↑
- ↑ "Top 5 Lifetime Grossers in Pakistan"۔ BoxOfficeDetail۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-03
- ↑ "Sequel of Waar 2 to be released in 2014"۔ 2016-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-23
جالبینی روابط
ترمیم- پاکستانی انگریزی فلم وار آئی ایم ڈی بی پر1821700