علی معین نوازش
علی معین نوازش (پیدائش:1990ء)روالپنڈی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم ہیں، جنھوں 21 مضامین میں اے لیول حاصل کیے جو عالمی ریکارڈ ہے جبکہ باقی دو مضامین میں بی اور سی گریڈ حاصل کیے۔
علی معین نوازش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1990ء (عمر 33–34 سال) راولپنڈی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنٹی ہال |
پیشہ | اکیڈمک |
درستی - ترمیم |