علی واہ
علی واہ (Aliwah) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی، تحصیل جلہ جیم میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
تحصیل | جلہ جیم |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی زبان سراٸیکی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے