علی پور فراش
علی پور فراش (انگریزی: Alipur Farash) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے۔[1] علی پور اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 43ہے۔نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق یہ مجوہاں، بلتی محلہ ریاض الحسنہ مسجد، نئی آبادی عباس پور، ارزماسکول، مسجد علی المرتضی، علی پور، جنت فاؤنڈیشن خورشید کارپوریشن، محلہ ملکاں، ایچ بی ایس ہسپتال، النور ٹاون، سلطانہ فاونڈیشناسکول، ارسلان ٹاون، محلہ ڈپٹیاں اور کرسچن کالونی پر مشتمل ہے [2] علی پور اور فراش دو علاحدہ علاحدہ گاؤں تھے اب ایک ہو گئے راول ڈیم سے سترہ کلومیٹر کے فاصلے پر لہتراڑ روڈ پر واقع ہے۔ ان کی زمینیں ایکوائر کر لی گئی تھیں اس کے قریب پنجگراں نام کی بستی ہے۔ علی پور کو اس کے اولین آباد بابا علی محمد کے نام پر رکھا گیا۔ ابتدائی طور پر یہاں کھوکھر، ملک آباد تھے بعد میں ڈھونڈ راجپوت بھٹی قاضی اور جنجوعہ بھی آباد ہوئے[3]
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Alipur Farash"
- ↑ روزنامہ جنگ 27 اگست 2022ٰء
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020