علی یعقوبوف

علی یعقوبوف روسی جمہوریہ داغستان میں 2009 میں پیدا ہونے والے مسلم فرد ہیں۔ ان کے سرخیوں میں آنے کا سبب یہ ہے کہ ان کے پورے جسم پر آیات قرآنی ولاد

علی یعقوبوف روسی جمہوریہ داغستان میں 2009 میں پیدا ہونے والے مسلم فرد ہیں۔ ان کے سرخیوں میں آنے کا سبب یہ ہے کہ ان کے پورے جسم پر آیات قرآنی ولادت کے وقت سے نوشتہ تھے۔ علی کے والد محکمہ پولیس میں خدمات انجام دیتے ہیں۔ علی کی ماں کا خیال تھا کہ اللہ نے ان کے گھر ایک معجزاتی بچہ بھیجا ہے تاکہ ہمارے لوگ محفوظ رہ سکیں۔ تاہم داغستان میں آج کے دور میں بھی شورش پسندی جاری ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم