عماد الدین شاہ (جسے عماد شاہ بھی کہا جاتا ہے؛ پیدائش 20 ستمبر 1986) ایک بھارتی اداکار اور موسیقار ہے۔ وہ اداکار نصیر الدین شاہ اور رتنا پاٹھک شاہ کے بیٹے ہیں۔

عماد شاہ
The_Director_of_the_film_%E2%80%9CLITTLE_ZIZOU%E2%80%9D,_Ms._Sooni_Tarapurwala_and_the_Actor,_Mr._Imaam_Shah_at_the_presentation,_during_the_39th_International_Film_Festival_(IFFI-2008),_in_Panaji,_Goa_on_November_27,_2008.jpg
عماد IFFI 2008 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-09-20) 20 ستمبر 1986 (عمر 37 برس)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین
والد نصیر الدین شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رتنا پاٹھک   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی دون اسکول، دہرادون
پیشہ
  • اداکار
  • موسیقار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عماد 20 ستمبر 1986ء کو ممبئی میں اداکار نصیر الدین شاہ اور رتنا پاٹھک کے ہاں پیدا ہوئے۔ [1] اس کا ایک بھائی ویوان اور ایک سوتیلی بہن ہیبا ہے ۔ اس نے اپنی تعلیم دہرادون کے دون اسکول سے کی۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. 20 July 2009 (19 May 2011)۔ "Imaad Shah 'My parents are the biggest critics I have'"۔ Bollywood Chaska۔ 22 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2011 
  2. Ashleshaa Khurana (4 June 2011)۔ "Up close and personal with Imaad Shah"۔ Times of India۔ 19 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020 

    - "Nasseeruddin's son adjudged best orator"۔ Chandigarh Tribune۔ 30 July 2002۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020