عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی
عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی شہدائے کربلا سے ہیں اور 10 محرم 61ھ امام حسین کی طرف سے یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔
انکا شمار بھی حملہ اولٰی کے شہداء میں ہے. [1]
عمران بن کعب بن حارث اشجعی اصحاب امام حسین علیهالسلام سے ہیں [2] اور شهیدان کربلا میں سے ہیں. [3]
تحقیق نام و نسب
ترمیمآپ کے اور آپ کے والد کے نام بارے اختلاف ہے عمرو بن کعب ، عَمَرَ بْنِ ابی کعب [4] و عمران بن کعب [5][6] و عمران بن ابی کعب [7] نقل کیے گئے ہیں.
شهادت
ترمیمآپ سپاهیان ابن سعد کے پہلے حملے میں یاران حسین علیهالسلام کے ساتھ شہید ہوئے. [8]
زیارتنامه میں نام
ترمیمزیارت ناحیہ مقدسہ اور زیارت رجبیہ آپ پر سلام کہا گیا ہے:«السَّلامُ عَلی عُمَرَ بْنِ ابی کعْبٍ» [9] [10]
منبع
ترمیم- پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، جمعی از نویسندگان، ج1، ص272.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://alhassanain.org/urdu/?com=content&id=1279
- ↑ ابصار العین، محمد بن طاہر سماوی، ج1، ص159.
- ↑ ذخیرة الدارین، جمعی از نویسندگان، ج1، ص337.
- ↑ الاقبال، سید ابن طاووس، ج3، ص77.
- ↑ رجال الطوسی، محمد بن حسن طوسی، ج1، ص103.
- ↑ مناقب آل ابی طالب، ابن شہر آشوب، ج3، ص260.
- ↑ وسیلة الدارین، موسوی زنجانی، ج1، ص178.
- ↑ مناقب آل ابی طالب، ابن شہر آشوب، ج3، ص260.
- ↑ الاقبال، سید ابن طاووس، ج3، ص77.
- ↑ الاقبال، سید ابن طاووس، ج3، ص345.