عمرو بن الحارث بن كندہ یہ بیعت عقبہ میں موجود انصار صحابی تھے۔
ان کا پورا نام عمرو بن الحارث بن کندہ بن عمرو بن ثعلبة الأنصاري ہے ابن اسحاق نے انھیں شرکائے بیعت عقبہ میں شریک کیا۔[1][2]

عمرو بن الحارث بن كندہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 4صفحہ 174 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی، ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اسد الغابہ جلد7 صفحہ 691مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور