عمرو بن عثمان بن کعب
صحابی عمرو بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ قرشی تیمی ، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ عمرو بن عثمان بن کعب ہیں وہ مکہ کے قدیم الاسلام تھے ۔ [1]
عمرو بن عثمان بن كعب | |
---|---|
عمرو بن عثمان بن عمرو بن كعب بن سعد بن تَيْم بن مُرَّة | |
معلومات شخصیت | |
اولاد | ليس له عقب[1] |
رشتے دار | أُمُّه هند بنت البياع بن عبد ياليل بن غِيَرَةَ بن سعد بن ليث بن بكر[1] |
عملی زندگی | |
نسب | القرشيّ التيميّ |
اہم واقعات | ہجرت حبشہ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمآپ حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں میں سے تھے اور آپ ان دو بحری جہازوں پر واپس آئے جن میں باقی صحابہ کرام سنہ 7ھ میں حبشہ لوٹے، عمر بن خطاب کے دور خلافت میں سنہ 15ھ میں آپ سعد بن ابی وقاص کے ساتھ جنگ قدسیہ میں گئے ۔ اور جنگ لڑتے ہوئے آپ شہید ہو گئے ۔ [2][3]
وفات
ترمیمآپ نے عمر بن خطاب کے دور خلافت میں سنہ 15ھ میں جنگ قادسیہ میں شہادت پائی ۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔
- ↑ "فصل: باب عمرو/نداء الإيمان"۔ مورخہ 2021-09-27 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-27
- ↑ فصل: باب عمرو/نداء الإيمان". مؤرشف من الأصل في 2021-09-27. اطلع عليه بتاريخ 2021-09-27
- ↑ ابن حجر العسقلاني (1995)، الإصابة في تمييز الصحابة، تحقيق: علي محمد معوض، عادل أحمد عبد الموجود (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 4، ص. 548