عمرو بن عنمہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے۔

عمرو بن عنمہ
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

ان کا پورا نام عمرو بن عنمہ بن عدی بن نابی بن عمرو بن سواد بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی بیعت عقبہ ثانیہ میں اپنے بھائی ثعلبہ بن عنمہ کے ساتھ موجود تھے غزوۂ بدر میں شریک تھے یہ بھی ان7 رونے والوں میں شامل تھے جنہیں غزوہ تبوک میں شامل ہونے کے لیے سواری نہ ملی تھی ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے ۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت