پاکستان کے نوجوان ابھرتے شعرا میں نمایاں، منفرد لب و لہجے کے لیے معروف اور مشہور شاعر

عمیر نجمیؔ کے نام سے شہرت پانے والے محمّد عمیر 2 ستمبر 1986ء کو پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے،[1] بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ یو آئی ٹی لاہور سے کی ، ایف ایس سی ایف سی لاہور کالج سے مکمل کی،[2]

2014ء سے باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا،[3]

مجموعہ کلام

ترمیم
  • ایک (طبع مئی 2023ء)

حوالہ جات

ترمیم