1945ء - دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1971ء - چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا ۔[1]
- 1969ء - دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی [1]
- 1968ء - تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی[1]
- 1948ء - پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا[1]
- 1945ء - سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا[1]
- 1792ء - فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل[1]
- 1666ء - لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی،دس ہزار عماراتیں جل گئیں [1]
- [[490 ق م]] - میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال [1]
- 2002ء احمد راہی ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے منفرد پنجابی نغمہ نگار