عمیق جنوب (انگریزی: Deep South) یا عمیق جنوبِ امریکا یا دوردراز جنوبِ امریکاریاستہائے متحدہ امریکا کے جنوب کے ثقافتی و جغرافیائی خِطّہ جات ہیں ۔ اس میں امریکا کی الاباما، جارجیا، لوویزیانا، مسیسپی، جنوبی کیرولائنا وغیرہ ریاستیں شامل ہیں ۔

عمیق جنوبِ امریکا گہرے سرخ رنگ سے نشان زد ہے ۔ مشرقی ٹیکساس، شمالی فلوریڈا اور فلوریڈا پین ہینڈل سے ملحقہ علاقہ بھی اس خِطّہ کا حصّہ تصوّر کیا جاتا ہے ۔