عمّینَداب ایک ثانوی کردار ہیں جس کا ذکر کتاب پیدائش اور متی کی انجیل میں کیا گیا ہے ۔ وہ داؤد کے اجداد میں سے تھے، اور متی نے اسے یسوع کے نسب میں شامل کیا ہے۔ امیناداب ایک کتابی شخصیت ہیں جن کا ذکر سفرِ پیدائش میں ہوا ہے۔ نسب کے مطابق، وہ رام بن حصرون بن فارص بن یہوداہ کے بیٹے تھے۔ ان کی پیدائش بنی اسرائیل کے مصر میں قیام کے دوران ہوئی۔[3]

عمینداب
 

معلومات شخصیت
اولاد Nahshon [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد Ram [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمینداب کے بیٹے نحشون، یہوداہ کے قبیلے کے سردار بنے، جبکہ ان کی بیٹی الیشبع نے نبی ہارون سے شادی کی، یوں وہ ہارون کے سسر بھی تھے۔ 1956 کی فلم دی ٹین کمانڈمنٹس (The Ten Commandments) میں عمینداب کی شخصیت کو خروج کے دوران میں ایک کمزور اور ضعیف بزرگ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : רוּת — باب: 20 — فصل: 4
  2. عنوان : רוּת — باب: 19 — فصل: 4
  3. Matthew 1:4
  4. "Amminadab", Jewish Encyclopedia آرکائیو شدہ 5 اگست 2018 بذریعہ وے بیک مشین