عناصر الخیرات
عناصر الخيرات معروف بدرود معری غیر منقوط مجموعہ درود و سلام کا واحد مجموعہ درود ہے.
مصنف
ترمیماس کے مصنف حکیم محمد ناصر علی غیاث پوری آروی 1305ھ ہیں.
تعداد درود
ترمیماس مجموعہ درود پاک میں شامل درود و سلام کی تعداد 4163 ہے جن میں کوئی نقطے والا حرف شامل نہیں تمام کتاب عربی میں ہے اس کے ساتھ تمام درود کااردو ترجمہ بھی موجود ہے
مادہ تاریخ
ترمیمشیخ محمد عبد الکریم کا تحریر کردہ مادہ تاریخ سموئے ہوئے غیر منقوط درود پاک اس طرح ہے
- اللهم صل وسلم وكرم على محمد المحمود والہ الكرام (1294ھ)[1]
- یہ کتاب منشی نول کشور لکھنوء سے پہلی بار نومبر 1879ء بمطابق 1296ھ طبع ہوئی
خصوصیت کا خاتمہ
ترمیماب اسے مکتبہ القادریہ پاکستان سے دوبارہ طبع کیا گیا جس میں اس کی اصل خصوصیت کو ختم کر دیا گیا کیونکہ وہ تمام صیغہ جات درود جو غیر منقوط تھے ان میں ہر درود میں سیدنا و مولانا کا اضافہ کر دیا گیا جو دونوں منقوط ہیں[2]
دیگرتصنیفات
ترمیمحکیم محمد ناصر کی عناصر الخیرات کے علاوہ کئی کتابیں تصنیف کیں ان کے نام یہ ہیں
- صلوات ناصری
- مناصر الحسنات
- عناصر البرکات
- ناصر اللبیب فی اسماء الحبیب
- عناصر الشہادتین
- ناصر العشاق