عنایت اللہ چشتی صابری
عنایت اللہ چشتی صابری کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال سے ہے۔ آپ کھوار زبان کے ممتاز شاعر اور نثر نگار تھے۔ بانگ اخون کے نام سے آپ کا کھوار مجموعہ کلام شایع ہو چکا ہے۔ آپ چترالی زبان کے شاعر، کالم نگار اور دانشور تھے۔ عنایت اللہ چشتی صابری ماھنامہ جمہور اسلام کھوار میں عزازیلو سوم مشقولگی کے نام سے کھوار کالم لکھتے تھے۔ آپ کو چترال کے کھوار لکھاریوں میں ممتاز مقام حاصل تھا۔-
عنایت اللہ چشتی صابری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |