عنزه (میزائل)
عنزه میزائل پاکستان کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔. یہ 5 کلومیٹر کی اونچائی تک اڑاتے ہوئے اہداف تباہ کرنے کے لیے استعمال میں آتی ہے۔ اسے پاکستانی کمپنی کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز نے بنایا ہے۔
عنزه | |
---|---|
Anza Mk-II | |
قسم | Man-portable air-defence system (MANPADS) |
مقام آغاز | پاکستان |
تاریخ ا استعمال | |
استعمال میں | 1989-تا حال |
استعمال از | See Operators |
جنگیں | کارگل جنگ |
تاریخ صنعت | |
صنعت کار | Kahuta Research Laboratories (KRL) [1][2] (or AQ Khan Research Laboratories) [2][3] |
تیار | 1988 [4] |
متغیرات | Anza Mk-I Anza Mk-II Anza Mk-III |
تفصیلات (Anza Mk-II) | |
وزن | 16.5 kg [1] |
لمبائی | 1.44 میٹر |
قطر | 7.2 سینٹی میٹر |
Warhead | 0.55 kg shaped charge [1] |
انجن | Rocket motor |
پروپیلنٹ | پروپیلنٹ |
آپریشنل رینج | 500 - 5000 میٹر |
پرواز کی اونچائی | 30 - 4000 میٹر |
رفتار | 600 m/s [5] |
گائیڈنس نظام | Infra-red homing [1] |
لانچ پلیٹ فارم | انسان، گاڑی. |
توصیف
ترمیمیہ میزائل اصل میں چینی QW-1 Vanguard میزائل کا ایک کاپی ہے اور یہ میزائل پاکستان میں لائسنس کے تحت بنایا گیا ہے میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا انجن چلتا ہے اور اسے نشانے کی طرف لے جاتا ہے۔ عنزه میزائل انفرارڈ کے ذریعے سے حرارت کو تلاش کرتا ہے۔ جہاز کے پیچھے سے نکلتی ہوئی حرارت کو جیسے ہی وہ ڈھونڈتا ہے وہ جہاز سے ٹکراتا ہے اور اسے تباہ کر دیتا ہے۔
عنزه میزائل کا اقسام
ترمیم- عنزه میزائل Mk-I
- عنزه میزائل Mk-II
- عنزه میزائل Mk-III
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "PAF Weapons & Missiles"۔ Pakistani Defence۔ 03 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2009
- ^ ا ب "Kahuta - Pakistan Special Weapons Facilities"۔ GlobalSecurity.org۔ 2009-02-14 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2009
- ↑ "Over-View Of Pakistani Weapon Systems"۔ Pakistani Defence۔ 01 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2009
- ↑ "Transfers and licensed production of major conventional weapons" (PDF)۔ 2009-02-24 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2009
- ↑ Robin Hughes (2002-12-02)۔ "SAM attack on jet reignites old fears"۔ Jane's Information Group۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2009