عوامی مسلم لیگ پاکستان

(عوامی مسلم لیگ سے رجوع مکرر)

عوامی مسلم لیگ پاکستان پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد 2008ء میں شیخ رشید احمد نے رکھی۔[1]

رہنماشیخ رشید احمد
تاسیس2008ء
صدر دفترمرکزی سیکرٹیریٹ، لال حویلی، راولپنڈی، پاکستان
سیاسی حیثیتوسطیہ
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
http://www.aml.org.pk

حوالہ جات ترمیم

  1. "شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ ق چھوڑ کر نئی جماعت قائم کر لی"۔ 14 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط ترمیم