عوامی مسلم لیگ پاکستان

عوامی مسلم لیگ پاکستان پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد 2008ء میں شیخ رشید احمد نے رکھی۔[1]

رہنماشیخ رشید احمد
تاسیس2008ء
صدر دفترمرکزی سیکرٹیریٹ، لال حویلی، راولپنڈی، پاکستان
سیاسی حیثیتوسطیہ
جماعت کا پرچم
فائل:عوامی مسلم لیگ.jpg
ویب سائٹ
http://www.aml.org.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ ق چھوڑ کر نئی جماعت قائم کر لی"۔ 2008-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-15

بیرونی روابط

ترمیم