عوامی ہسپتال یا سرکاری ہسپتال (انگریزی: public hospital or government hospital) حکومت کی سرپرستی میں چلنے والا ایک شفاخانہ ہے۔ کچھ ممالک میں اس قسم کے ہسپتال مفت طبی دیکھ بھال فراہم کرتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم