عورتوں کا عالمی اجلاس، 1975ء
عورتوں کا عالمی اجلاس، 1975ء میکسیکو کے شہر میکسیکو سٹی میں 19 جون سے 2 جولائی 1975ء کے درمیان میں منعقد کیا گیا تھا۔ یہ پہلی بین الاقوامی اجلاس تھا جس نے اقوام متحدہ کے ذریعہ مکمل طور پر خواتین کے معاملات پر توجہ دی تھی۔اس اجلاس کے بعد، خواتین کو معاونت شدہ کی بجائے جکمت عملی تیار کرنے اور اس پر عمل درآمد کے عمل کے حصے، کے طور پر دیکھا گیا۔[1]
اجلاس کے بعد، عورتوں کی برابری اور ان کا ترقی اور امن میں کردار پر، میکسیکو اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں اقوام متحدہ میں دو شعبوں؛
- اقوام متحدہ ترقیاتی فنڈ برائے خواتین
- بین القاوامی تحقیق و ترتیب مرکو برائے بہبود خواتین
پس منظر
ترمیماقوام متحدہ نے 1945ء کے بنیادی چارٹر میں مرد و عورت کے درمیان میں برابری کے حوالے سے ایک شق، باب 3، شق 8 شامل کی گئی۔ اسی تسلسل میں 1945ء سے 1975ء تک عالمی سطح پر حقوق نسواں کی تحریکوں کی رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے اندر ان اصولوں کو علمی جامعہ پہنانے کی کوشش کی۔[2] اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منطور کی اور طے کیا کہ 1975ء عورتوں کا سال کا سال ہو گا۔[3] دسمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک مزید قرارداد منطور کی جس کے مطابق 1976ء سے 1985ء تک کی دہائی، عورتوں کی دہائی کے طور پر منائی جائے گی۔[4][5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ghodsee 2010، صفحہ 5
- ↑ "Background of the Conference" 1976، صفحہ 139
- ↑ Fraser 1999، صفحہ 893–894
- ↑ "Background of the Conference" 1976، صفحہ 141
- ↑ Fraser 1975، صفحہ 7