عورتوں کی حکایات
عورتوں کی حکایات، سلطان الواعظین ابوالنور محمد بشیر کوٹلی لوہاراں کی کتاب ہے۔
س مفید اور دلچسپ کتاب میں انبیا کرام علیہم السلام کی بیویوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اور آپ کی چار صاحبزادیوں کی حکایات پھر صحابیات وولیات کی حکایات اور پھر دانا عورتوں اور چالاک عورتوں کی حکایات اور سب سے اخیر میں ماڈرن عورتوں کی حکایات درج ہیں۔ ہرحکایات کے بعد مولانا موصوف نے اپنے مخصوص انداز میں سبق بھی لکھا ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عورتوں کی حکایات حصہ اول فاروقیہ بکڈپومٹیا محل جامع مسجد دہلی