محمد بشیر کوٹلوی
ابو النور محمد بشیر کوٹلی لوہاراں اہل سنت کہ مشہور عالم دین جو سلطان الواعظین سے شہرت رکھتے ہیں۔ یہ فقیہ اعظم محمد شریف کوٹلوی کے بیٹے ہیں جن کا نام محمد بشیر کنیت ابو النور اور سلطان الواعظین سے مقبول ہیں سلطان الواعظین نہ صرف بہت بڑے عالم دین، متقی اور پرہیز گار شخصیت تھے بلکہ خطابت کے حوالے سے پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں ان کا طوطی بولتا تھا۔ ان کا مزار مقدسہ کوٹلی لوہاراں میں ہے۔
تصنیفات
ترمیم- واعظ 4 جلد
- سچی حکایات 5 جلد
- عورتوں کی حکایات
- خطبات 2 جلد
- مفید الواعظین
- خطیب
- شیطان کی حکایات
- سنی علما کی حکایات
- دیوبندی علما کی حکایات
- مثنوی کی حکایات
- جبریل کی حکایات
- عجائب الحیوانات
- آنا جانا نور کا
- فقہ الفقیہ
- نماز حنفی
- دلائل المسائل
- جامع المعجزات
- جبل نور[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جبل نور، محمد بشیر کوٹلی لوہاراں،فرید بکسٹال لاہور