عون بن مسلم بن عقیل
عون فرزند مسلم کا نام پرانے منابع مین شہدائے کربلا میں نہیں ہے ؛ لیکن فاضل دربندى نے آپ کو شهدا میں شمار کیا ہے ۔ اور لکھا ہے کہ اپنے بھائی احمد کی ندا «يا لثارات مسلم» پر میدان جنگ میں گئے اور 200 دشمن سپاہیوں کو ہلاک کیا ۔ اور عمر بن صبيح کے تیر سے درجه شهادت پر فائز ہوئے.[1]
مزید دیکھیے
ترمیممنابع
ترمیم- پژوهشکده تحقیقات اسلامی، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا.
حوالہ جات
ترمیم