مسلم ثقافت میں عید الفطر اور عید الاضحی کے دن ایک فرد سے دوسرے کو، عام طور پر بچوں کو دیا جانے والا تحفہ عیدی کہلاتا ہے۔ یہ عام تحائف، مٹھائیاں، پھول یا نقد رقم ہو سکتا ہے۔[1] [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Traditional festivals. 2. M - Z۔ ABC-CLIO۔ ص 313۔ ISBN:9781576070895
  2. E-MAG (7th edition)۔ E-MAG, 1925۔ ص 18