عید گاہ سکھر شیخ بابو محمد سلیمان کی کوششوں سے 1907ء بمطابق 27 شعبان 1323ھ میں مسلمانوں کے چندے سے سینٹ میری دیول اور فری میسنری لاج سکھر کے درمیانی قطعۂ زمین پر تعمیر کی گئی اور سنگِ بنیاد پیر پاگارہ کے دستِ مبارک سے رکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص184