فری میسنری لاج سکھر
فری میسنری لاج
فری میسنری لاج، عید گاہ سکھر کے قریب اسٹیشن روڈ پر واقع ہے۔ لاج کی عمارت 1864ء میں تعمیر ہوئی۔ فی ممبر فیس 5 روپیہ ہوتی تھی اور لاج کی طرف سے ممبر کو نشانی کے طور پر انگوٹھی دی جاتی تھی ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص171