عید گاہ (Eidgah) عام طور پر شہر سے باہر ایک کھلی فضا میں مسجد ہوتی ہے جو خاص کر نماز عیدین ادا کرنے لے لیے ہوتی ہے۔[1]

عید گاہ

عیدین کی نماز ادا کرنے کی جگہ جو عموماً آبادی سے پرے، کھلے آسمان تلے، احا طہ بند صورت میں ہوتی ہے۔

عید گاہ میں پڑھی جانے والی نمازیں

ترمیم

عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی نمازیں عید گاہ میں پڑھی جاتی ہیں۔ ہر دو رکعتوں میں چھ زائد تکبیریں ہوتی ہیں (جن میں سے تین پہلی رکعت کے شروع میں ہوتی ہیں اور بقیہ تین دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے ادا کی جاتی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Performance of Eid Salah in Eidgah (Open Field)