عیسیٰ (نام)
(عیسی (نام) سے رجوع مکرر)
عیسیٰ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ انگریزی کے جے سس کا متبادل ہے۔ یہ عربی میں مدروں کا ایک معروف نام ہے۔ عربی بولنے والے مسلمان انگریزی جسے سس کا متبادل عیسی استمعال کرتے جب کہ عرب مسیحی یسوع۔ قرآن میں عیسی ابن مریم، مسیح دونوں نام آئے ہیں۔
عیسیٰ | |
---|---|
عیسیٰ مسیح فارسی کی ایک تصویر میں | |
تلفظ | عربی تلفظ: [ʕi:'sa:] البانوی تلفظ: [ɪˈsɑ] |
صنف | مردانہ |
زبان | عربی |
اصل | |
معنی | یسوع |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | عیسا، عیسی، عیسیٰ |
عیسیٰ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |