عیلامی زبان (انگریزی: Elamite language) ایک معدوم زبان ہے، جو موجودہ دور کے جنوب مغربی ایران میں 2800 تا 550 ق م میں بولی جاتی تھی۔

عیلامی
Elamite
عیلامی تحریر
مقامی عیلامی سلطنت
علاقہمشرق وسطی
دور2800–300 ق م
ابتدائی شکل
language of Proto-Elamite?
Elamite cuneiform
زبان رموز
آیزو 639-2elx
آیزو 639-3elx
elx
گلوٹولاگelam1244[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Elamite"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری