عینی جعفری
عینی جعفری رحمن ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہے۔
عینی جعفری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جون 1989ء (35 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میک گل یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمعینی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک اشتہاری کمپنی کے اشتہار میں ماڈلنگ کے ذریعے کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے ڈراموں میں کام کرنا شروع کر دیا۔ اس نے 2011 میں ڈراما سیریل ' زپ بس چپ رہو' سے اداکاری کا آغاز کیا۔ یہ ڈراما جیو ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔ 2012 میں عینی جعفری ہم ٹی وی کے ایک پروگرام اسیرزادی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں ۔ [1] 2013 میں اس نے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی پہلی فلم ہمایوں سعید کی پروڈکشن میں ہوں شاہد آفریدی میں اداکاری کی۔ [2] عینی جعفری نے برقعہ ایوینجر کے نام سے ایک متحرک فلم میں مرکزی کردار "جیا" کو بھی اپنی آواز دی ہے۔ [3]اس کے بعد عینی نے ایک فلم "بالو ماہی" میں بھی اداکاری کی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ عثمان خالد بٹ تھے۔ [4]
ذاتی زندگی
ترمیمعینی جعفری 22 فروری 2014 کو "فارس رحمن" سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ [5]
فلموگرافی
ترمیمڈراما سیریل
ترمیمسال | ڈراما سیریل | کردار | نوٹ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2010 | ڈریمرز | مایا | ||
2011 | زپ بس چپ رہو | تبی | ||
میری بہن مایا | مایا | |||
بدتمیز | مریم | |||
2013 | اسیرزادی | ماہرہ | [1] | |
برقعہ ایوینجر | جیا | [3] | ||
2016 | صلہ | مریم | ||
2018 | عذاب زندگی | میرا | ||
2018 | تجدید وفا | حریم | [6] |
فلمیں
ترمیم† | اس سے مراد وہ فلمیں ہیں جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئیں۔ |
سال | عنوان | کردار | نوٹ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2013 | میں ہوں شاہد آفریدی | علینہ | پہلی فلم | [2] [7] |
2017 | بالو ماہی | ماہی | [8] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Hum TV Europe to air 'Aseerzaadi'"۔ July 15, 2016
- ^ ا ب "Ainy Jaffri and the road less travelled"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ January 15, 2016
- ^ ا ب "Burka Avenger nominated for Emmy Kids Awards"۔ Pakistan Today۔ October 11, 2014
- ↑ "Ainy Jaffri and Osman Khalid Butt to star in Haissam Hussain's film Balu Mahi"۔ Dawn News۔ January 13, 2016
- ↑ "Celebrities who broke our hearts by going off the market in 2013"۔ Express Tribune۔ December 29, 2013
- ↑ Irfan Ul Haq (29 September 2018)۔ "Ainy Jaffri is excited to be shooting for television after 5 years"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2019
- ↑ Mohammed Kamran Jawaid (August 22, 2013)۔ ""Main Hoon Shahid Afridi" review"۔ Dawn News
- ↑ "Balu Mahi isn't just another traditional romance, says actor Osman Khalid Butt"۔ Dawn۔ January 10, 2017