قزحیہ شناسی

(عین شناسی سے رجوع مکرر)

قزحیہ شناسی (iris recognition)، حیات پیمائی تصدیق کا ایک طریقہ جس میں ایک فرد کے آنکھوں کے قزحیوں کی اعلی-تصمیمی (high-resolution) شبیہات کی بنیاد پر قرینہ (pattern) شناسی طرازات استعمال کیے جاتے ہیں۔

قزحیہ مفراسات قزحیہ کے اعلی-تصمیمی شبیہات کی بنیاد پر قرینہ شناسی طرازات استعمال کرتے ہیں

مزید دیکھیےترميم