عین کارم (عبرانی: עֵין כֶּרֶם‎‎، یعنی ”باغ انگور کا چشمہ“ اور عربی: عين كارم) ضلع یروشلم کا ایک پرانا گاؤں ہے۔ یہ شمال مغربی یروشلم کا پڑوس علاقہ ہے اور ہداسا طبی مرکز واقع ہے۔ یہ میڈیٹری فلسطین کے ذیلی ضلع یروشلم میں فلسطینی عرب قصبہ تھا، جو بعد میں 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ کے بعد 16 جولائی 1948ء کو غیر آباد ہو گیا۔[4][5]

عین کارم
عین کارم سے پوسٹ کارڈ، قبل-1948
عین کارم is located in Mandatory Palestine
عین کارم
عین کارم
عربیعين كارم
ذیلی ضلعیروشلم
متناسقات31°45′55″N 35°8′58″E / 31.76528°N 35.14944°E / 31.76528; 35.14944
فلسطین گرڈ165/130
آبادی3,689 (1948ء[1])
علاقہ15,029[2] دونم
ویرانی کی تاریخ10 و 21 اپریل 1948ء، 16 جولائی 1948ء[3]
ویرانی کی وجہقریبی شہر کے زوال کا اثر
ثانوی وجہفوجی حملہ بذریعہ یشوف افواج

مسیحی روایت کے مطابق یوحنا اصطباغی عین کارم میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں کئی گرجا گھر اور خانقاہیں بھی تعمیر ہوئیں۔ سنہ 2010ء میں اس کی آبادی 2،000 تھی۔[6] یہ تین ملین زائرین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، ان میں سے ایک تہائی زائرین دنیا بھر سے آئے ہوتے ہیں۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Palestinian Central Bureau of Statistics آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcbs.gov.ps (Error: unknown archive URL) Depopulated Jerusalem Localities of the year 1948 by Selected Variables
  2. Welcome To 'Ayn Karim, Palestine Remembered
  3. Morris, 2004, p. xx، village #360. Also gives the cause for depopulation
  4. Morris, 2004, p. xx, village #360. Also gives cause of depopulation.
  5. "'Ayn Karim - عين كارم -Jerusalem - Palestine Remembered"۔ www.palestineremembered.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2018 
  6. ^ ا ب Noam Dvir (25 August 2010)۔ "Ein Karem Under Threat"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2018 – Haaretz سے