یوحنا اصطباغی

بائبل اور قرآن کریم میں مذکور ایک نبی جو عیسیٰ ابن مریم کے ہم عصر تھے۔

یوحنا اصطباغی (انگریزی: John the Baptist) جن کو یوحنا بپتسمہ دینے والا بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب بپتسمہ دینے والا ہے، ایک مسیحی سینٹ و پیغمبر ہیں اور اسلامی دنیا ان کو یحییٰ علیہ السلام کے نام سے پکارتی ہے ان کا ذکر بائبل کے ساتھ ساتھ قرآن میں ”یحییٰ“ کے نام سے موجود ہے۔

یوحنا اصطباغی
(عبرانی میں: יוחנן המטביל ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Accademia - St John the Baptist by Titian Cat314.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 7 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عین کارم،  ہیرودیسی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 32  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکاور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سر قلم  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کلیسائے مقدس یوحنا اصطباغی، عین کارم، پروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش صحرائے یہودا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد زکریا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ الیشبع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص تاریخی عیسیٰ مسیح  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ زاہد،  نبی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آرامی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب مصنف: لوقا