غالب میوزیم: غالب اکیڈمی کے اندروں ہی غالب میوزیم ہے۔ جس میں غالب کی زندگی کے تعلق سے کئی آثار محفوظ ہیں۔ غالب اکیڈمی حضرت نظام الدین اولیاء کے آستانے کے قریب ہی واقع ہے۔

مرزا غالب میوزیم
غالب اکیڈمی - نئی دہلی
Painting of Mirza Ghalib in Ghalib Museum
سنہ تاسیس22 فروری 1969ء (1969ء-02-22)
محلِ وقوعنظام الدین (مغرب)
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°21′N 77°08′E / 28.35°N 77.14°E / 28.35; 77.14
نوعیتMemorial
مالکغالب اکیڈمی - نئی دہلی
عوامی نقل و حمل رسائیجواہرلال نہرو اسٹیڈیم میٹرو
ویب سائٹwww.ghalibacademy.org

تصاویر ترمیم

دستکاریاں ترمیم

  • خطاطی دستاویز
  • خطوط
  • مہر
  • سکے
  • ڈاک سکے

بیاد مرزا غالب، حکومت بھارت اور پاکستان کے محکمئہ ڈاک نے ڈاک مہر جاری کیے۔

حوالہ جات ترمیم