غثیان

طبی علامت یا حالت

غثیان، جسے عام زبان میں مَتلی کہا جاتا ہے، معدے میں بے چینی اور جھنجھلاہٹ کا عمومی احساس ہے، اکثر اس میں الٹی ہو جاتی ہے۔ لفظ ”غثیان“ عربی زبان سے اردو زبان میں مستعار لیا گیا۔ انگریزی کا nausea لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، لاطینی میں اس کا مطلب سمندر زدگی (seasickness) ہے۔[1]

غثیان
تخصصگیسٹرو اینٹرولوجی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Online Etymology Dictionary"۔ etymonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-30