غذائیت (nutrition) سے مراد اصل میں کسی بھی نامیے (organism) (اس کے خلیات) کو مہیا کی جانے والی یا مہیا ہونے والی اس فراہمیِ اسباب کی ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ اپنے خلیات میں استقلاب کو اس معیار پر قائم رکھ سکے کہ جو زندگی برقرار رکھنے کے لیے (اس متعلقہ جاندار) کو درکار ہو۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی جاندار کو غذا یا خوراک کی صورت میں فراہم کی جانے والی توانائی کو غذائیت کہا جاتا ہے۔

جانداروں کی بقا کے درکار وہ رسد یا فراھمی کہ جو غذائی اجزاء (خوراک) کے ذریعے مہیا کی جاتی ہو ، تاکہ خلیات اپنے فعلیاتی افعال برقرار رکھ سکیں، غذائیت کہلاتی ہے۔
چند اہم الفاظ

غذا
تغذیہ
تغذیہ
غذائیت
مُغذّیہ
مغذیات
مغذی (صفت)
غذائیتی
تغذوی
ماہر تغذیہ
مغذوی

food
غذائی حصول/فراہمی
غذائیت
nutrition
nutrient
nutrients
nutrient
nutritional
nutritive
nutritionist
nutritious

مزید دیکھیے

ترمیم