خوراک یا غذاء (food)، سے مراد نشاستوں (carbohydrates)، اشحام (fats)، لحمیات (proteins) اور پانی پر مشتمل کوئی بھی ایسی چیز ہے جسے انسان یا حیوان غذائیت (nutrition) کے لیے کھا یا پی سکیں۔ اس مذکورہ بالا طبی تعریف کے علاوہ خوراک سے عام اردو میں مراد کسی بھی قسم کے کھانے کی بھی لی جا سکتی ہے۔

نباتات (plants) سے حاصل کی گئی خوراکیں

نیز دیکھیے ترمیم