صوبہ غرناطہ (Province of Granada) جنوبی ہسپانیہ میں اندلوسیا مشرقی حصے میں ایک صوبہ ہے۔ اس کا دارالحکومت غرناطہ شہر ہے۔ اس کا رقبہ 12،635 مربع کلومیٹر (4،878 مربع میل) ہے۔

صوبہ
غرناطہ Granada
پرچم
غرناطہ Granada
قومی نشان
نقشہ ہسپانیہ غرناطہ Granada اجاگر
نقشہ ہسپانیہ غرناطہ
Granada اجاگر
خود مختار برادریاندلوسیا
دارالحکومتغرناطہ
حکومت
 • صدرSebastián Pérez Ortiz (پیپلز پارٹی)
رقبہ
 • کل12,531 کلومیٹر2 (4,838 میل مربع)
رقبہ درجہدرجہ پندرھواں
آبادی (2010)
 • کل918,072
 • درجہدرجہ سترھواں
 • کثافت73/کلومیٹر2 (190/میل مربع)
نام آبادیانگریزی: Granadin
(ہسپانوی: Granadino)‏
سرکاری زبان(زبانیں)ہسپانوی
ویب سائٹdipgra.es

حوالہ جات

ترمیم